چیف جسٹس استنبول پہنچ گئے ترک کمپنی نے ڈیم فنڈ میں عطیہ دیا
کانفرنس میں شرکت کے بعد عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گے اور22 دسمبر کو واپس لاہور پہنچیں گے
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کے لیے ترکی کے شہر استنبول پہنچ گئے۔
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کانفرنس میں شرکت کے بعد عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گے اور22 دسمبر کو واپس لاہور پہنچیں گے، دریں اثنا چیف جسٹس سے میسرز حتیت ترکی کی چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیئرپرسن مادام نور گوکمان نے ملاقات کی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے ڈیم فنڈ کیلئے چیف جسٹس کو 13 لاکھ 80 ہزار روپے کا چیک پیش کیا۔