الیکشن مہم میں اخراجات سے تجاوز سابق فرانسیسی صدر سرکوزی آئینی کونسل سے مستعفی

اس فیصلے کی وجہ سے انہیں 10ملین یوروکی ادائیگی کا خسارہ برداشت کرنا پڑے گا۔

اس فیصلے کی وجہ سے انہیں 10ملین یوروکی ادائیگی کا خسارہ برداشت کرنا پڑے گا۔ فوٹو: فائل

BAHAWALPUR:
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی نے فرانس کے سب سے بڑے آئینی ادارے سے بھی استعفیٰ دیدیا ہے۔


انہوں نے یہ فیصلہ کونسل کے اس بیان کے بعد دیاکہ نکولس سرکوزی نے گزشتہ سال کی انتخابی مہم کے دوران سرکاری اخراجات کی حدسے تجاوزکیا ہے ۔ سرکوزی نے اے ایف پی کو ایک بیان میں بتایاکہ وہ اس فیصلے کیخلاف اپنے اظہارآزادی کے حصول کیلیے آئینی کونسل سے فوری طورپرمستعفی ہورہے ہیں۔ اس فیصلے کی وجہ سے انہیں 10ملین یوروکی ادائیگی کا خسارہ برداشت کرنا پڑے گا۔

 
Load Next Story