بنگلادیش پریمیئر لیگ محمد حفیظ کو این او سی مل گیا

آل راﺅنڈر 3 جنوری کو ڈھاکا روانہ ہوجائیں گے۔

آل راﺅنڈر 3 جنوری کو ڈھاکا روانہ ہوجائیں گے۔

محمد حفیظ کو بی پی ایل میں شرکت کے لیے پی سی بی کی جانب سے این او سی مل گیا۔


پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں شرکت کیلیے این او سی جاری کردیا۔ راجشاہی ٹیم کی نمائندگی کیلیے آل راﺅنڈر 3 جنوری کو ڈھاکا روانہ ہوجائیں گے۔

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے محمد حفیظ کو فروری میں شروع ہونے والی پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی قیادت کرنا ہے۔
Load Next Story