آسٹریلیا میں پہلی بار 2خواتین پروفیشنل کرکٹ میچ سپروائز کریں گی
کلیری پولوسیک اور ایلوئس شیریڈین اتوار کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز اور میلبورن اسٹارز میں شیڈول میچ کو سپروائز کریں گی۔
کلیری پولوسیک اور ایلوئس شیریڈین آسٹریلیا میں پروفیشنل کرکٹ میچ میں مکمل امپائرنگ کرنے والی اولین خواتین بن جائیں گی۔
کلیری پولوسیک اور ایلوئس شیریڈین اتوار کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز اور میلبورن اسٹارز میں شیڈول میچ کو سپروائز کریں گی جب کہ ویمنز بگ بیش میں پہلی بار دونوں فیلڈ امپائرز خواتین ہوں گی۔
پولوسیک 2017 سے آسٹریلیا کے مینز ڈومیسٹک میچز میں بطور آن فیلڈ امپائر خدمات انجام دے رہی ہیں تاہم اتوار کو پہلی بار کسی میچ میں دونوں آن فیلڈ امپائرز خواتین ہوں گی۔