حکومت کا45 ارب ڈالرکی آئل فسیلٹی سے بھرپور استفادہ کافیصلہ

اجلاس میں بین القوامی اسلامک ٹریڈ فنانس کوآپریشن سے ملنے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں بین القوامی اسلامک ٹریڈ فنانس کوآپریشن سے ملنے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ

وفاقی حکومت نے 3 سال کے لیے ملنے والی 4.5 ارب ڈالرکی آئل فسیلٹی سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کافیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ گزشتہ روزوفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں کیا گیا۔


اجلاس میں پٹرولیم ڈویژن،اقتصادی امور ڈویڑن اور خزانہ ڈویژن سمیت دیگر متعلقہ وزارتوں کے حکام شریک ہوئے جبکہ اجلاس میں ملک میں مختلف پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ درآمدی سہولیات کا جائزہ لیاگیا علاوہ ازیں اجلاس میں بین القوامی اسلامک ٹریڈ فنانس کوآپریشن سے ملنے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
Load Next Story