جہاز سونے والی خاتون پی آئی اے کی پرواز میں لاہور سے چلی لاہور واپس

دوران پروازوہ سوتی رہیں،خاتون مسافر کو کسی نے نہیں جگایا،وہ واپس لاہور پہنچ گئیں۔

دوران پروازوہ سوتی رہیں،خاتون مسافر کو کسی نے نہیں جگایا،وہ واپس لاہور پہنچ گئیں، فوٹو فائل

KARACHI:
میلان جانےوالی خاتون کونیند کیا آئی،پی آئی اے کی پروازپیرس سےلاہورواپس لےآئی ،ترجمان کا کہنا ہےخاتون کواضافی چارجزکےبغیرواپس بھجوائیں گے، خبر ایکسپریس نیوز

بریتھلے احمد نامی خاتون فرانس جا رہی تھیں، دوران پروازوہ سوتی رہیں، پی آئی اے کی پروازپیرس پہنچنے کے بعد اٹلی چلی گئی،وہاں سے واپس لاہور آگئی،اس دوران خاتون مسافر کو کسی نے نہیں جگایا،وہ واپس لاہور پہنچ گئیں۔


خاتون کےرشتےداروں اوربیٹی نے احتجاج کرتےہوئےکہا،یہ پی آئی اے کی غلطی ہے۔

خاتون کوویزےکی معیاد ختم ہونے پر ائیرپورٹ پر روک لیا گیا،ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ واقعے کی انکوائری کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے،خاتون کو بغیر اضافی چارجز واپس بھجوایا جائےگا۔
Load Next Story