ریکھا سوریا کی کشمیر کے میوزک کنسرٹ میں پرفارمنس
پاکستانی عوام نے جوحوصلہ بخشاہے اس کی مثال نہیں ملتی،ایکسپریس سے گفتگو.
بھارتی گلوکارہ ریکھا سوریا کشمیر میں میوزک کنسرٹ میں پرفارم کرنے کے بعد دہلی پہنچ گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی گلوکارہ ریکھا سوریا نے ایکسپریس سے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انکادورہ کشمیربہت زبردست رہا۔کشمیرکے عوام کلاسیکل موسیقی کوسمجھتے ہیں اورہندوستانی فنکاروں کے کام کوپسندکرتے ہیں ۔ ریکھا سوریا کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام نے مجھے جوحوصلہ بخشاہے اس کی مثال نہیں ملتی میں نے اپنے گھرکی طرح وہاں دوستوں کوپایا۔
انھوں نے مزیدبتایاکہ مجھے جلددوبارہ پاکستان آناہے اور کراچی میں پرفارم کرونگی ۔پاکستان کے تمام شہروں میں کام کرنے میں لطف آیامگرلاھوراورکراچی کی عوام کے درمیان کام کرتے ہوئے اچھالگاانھوں نے کہا کہ ہندوستان میں میوزک پرجدت کے ساتھ کام ہورہاہے مگرآج بھی غزل اورکلاسیکل گانے والوں کوقدرکی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ لتاجی، مہدی حسن خان،امانت علی خان،نے جوکلاسیکل موسیقی کے لیے کام کیاوہ نئے گانے والوں کے لیے مشعل راہ ہے مہدی حسن کی گائیکی کانوں میں رس گھولتی ہے۔