ڈرون حملے بند ہونے پرپاکستان دہشت گردوں کیخلاف بڑا آپریشن کریگا
ڈرون حملوں کی بندش کی صورت میں پاکستان دہشت گردوں کے سدباب کیلیے خود کارروائی کریگا, رپورٹ
امریکی ڈرون حملوں کی بندش کی صورت میں پاکستان دہشتگردوں کیخلاف خود کارروائی کریگا، اس میںحساس اداروں اورپیراملٹری فورسزپر مشتمل اسکواڈکو استعمال کیاجائے گا۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈرون حملوں کی بندش کی صورت میں پاکستان دہشت گردوں کے سدباب کیلیے خود کارروائی کریگا۔ اس کیلیے نتیجہ خیزبڑے آپریشن کی تیاری جاری ہے۔ آپریشن کی منظوری دہشت گردی کے خاتمے کیلیے بلائی جانیوالی کانفرنس سے لی جائیگی۔ مجوزہ آپریشن میںبنیادی ذمے داری صوبوں کو دی جائے گی جبکہ مرکزانھیں ممکنہ سہولتیں فراہم کرنے کاپابند ہوگا۔