پرکاش مہرانے سونم کپورکو’’مرزا صاحبان‘‘ میں کاسٹ کرلیا

سونم کپور نے اس سے پہلے پر کاش مہرا کے ساتھ دو فلموں دہلی 6 اور بھاگ ملکہ بھاگ میں کام کیا تھا۔

سونم کپور نے اس سے پہلے پر کاش مہرا کے ساتھ دو فلموں دہلی 6 اور بھاگ ملکہ بھاگ میں کام کیا تھا۔ فوٹو: فائل

سونم کپور مرزا صاحبان میں جلوہ گر ہوں گی، بالی ووڈ کی فلم بھاگ ملکہ بھاگ کے ڈاریکٹر پر کاش مہرا نے سونم کپور کو اپنی آنے والی نئی فلم مرزا صاحبان میں کاسٹ کیا ہے۔


ہفتہ کو ذرائع کے مطابق سونم کپور جو کہ الہڑ پنجابی کردار گزشتہ فلموں میں بخوبی نبھاتی آئی ہیں اب پنجاب کی ایک اور لوک کہانی مرزا صاحبان میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے لیے تیار ہیں جو کہ ایک پنجاب رومانوی داستان کا ری میک فلم ہے۔ سونم کپور نے اس سے پہلے پر کاش مہرا کے ساتھ دو فلموں دہلی 6 اور بھاگ ملکہ بھاگ میں کام کیا تھا۔ مرزا صابان کے موضوع پر جتنی فلمیں بنی ہیں کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہیں۔
Load Next Story