صدر نے گورنر پنجاب کا استعفیٰ منظور کرلیا نوٹی فکیشن جاری
قائم مقام صدرنےنئےگورنر کی تعیناتی تک اسپیکرپنجاب اسمبلی کو ذمے داریاں سونپ دیں ہیں۔
قائم مقام صدر نیئر حسین بخاری نے وزیر اعظم کے مشورے پر گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔
ایوان صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے 11 مئی کو ہونے والے انتخابات میں ناکامی پر اپنے عہدے سے استعفٰی دیا تھا جسے وزیر اعظم نواز شریف کے مشورے پر قائم مقام صدر نیئر حسین بخاری نے منظور کرلیا ۔
سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ صدرنے استعفیٰ منظور کرکے مزید کارروائی کے لئےکابینہ ڈویژن کوبھجوا دیا تھا،قائم مقام صدرنےنئےگورنر کی تعیناتی تک اسپیکرپنجاب اسمبلی کو ذمے داریاں سونپ دیں ہیں۔