ہم چاہتے ہیں اسنوڈن روس چھوڑ دے امریکا مشکلات پیدا کر رہا ہے پوتن

اسنوڈن کو شیڈول کے مطابق 24 جون کوکیوبا کے دارالحکومت ہوانا کی جانب روانہ ہوناتھا۔

اسنوڈن کو شیڈول کے مطابق 24 جون کوکیوبا کے دارالحکومت ہوانا کی جانب روانہ ہوناتھا۔ فوٹو : فائل

روسی صدر ولادیمرپوتن نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ایڈورڈاسنوڈن روس چھوڑدیں۔


تاہم امریکاایڈورڈ اسنوڈن کو ماسکو میں پھنسائے ہوئے ہے،اسنوڈن کو شیڈول کے مطابق 24 جون کوکیوبا کے دارالحکومت ہوانا کی جانب روانہ ہوناتھالیکن وہ ایسا نہ کر سکے۔منگل کو عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پوتن اپنے ایک انٹرویوکے دوران واشنگٹن انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ امریکا23 جون کو ہانگ کانگ سے ماسکو کے ہوائی اڈے پر پہنچنے والے اسنوڈن کو روس سے نکلنے میں مشکلات پیداکررہاہے۔
Load Next Story