سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے آخری روز بھی ایک ازخود نوٹس لیا
میاں ثاقب نثار نے آخری نوٹس اٹک میں دکھنی آئل فیلڈکی5 کلومیٹرکی آبادی کو گیس فراہم نہ کرنے کا لیا۔
سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے آخری روز بھی ایک ازخود نوٹس لیا تھا۔
سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے آخری نوٹس اٹک میں دکھنی آئل فیلڈکی5 کلومیٹرکی آبادی کو گیس فراہم نہ کرنے کا لیا جس میں سیکریٹری وزارت پٹرولیم کو4 فروری کورپورٹ جمع کرانیکی ہدایت کی گئی ہے.
واضح رہے کہ عدالت نے یہ نوٹس انسانی حقوق سیل میں دائر درخواست پر آخری روز 17 جنوری کو لیا۔