فلسطینی نژاد سعودی پناہ گزین عدنان فہد نے پاکستان میں سیاسی پناہ مانگ لی

پاکستان میں سیاسی پناہ دی جائے یا والد کے ملک فلسطین یا والدہ کے ملک مصربھجوا دیا جائے، عدنان فہد

پاکستان میں سیاسی پناہ دی جائے یا والد کے ملک فلسطین یا والدہ کے ملک مصربھجوا دیا جائے، عدنان فہد۔ فوٹو: فائل

فلسطینی نژاد سعودی پناہ گزین عدنان فہد نے پاکستان میں سیاسی پناہ مانگ لی۔

فلسطینی نژاد سعودی پناہ گزین عدنان فہد اسماعیل الرماوی نے وزارت داخلہ سے اپیل کی ہے کے اسے پاکستان میں سیاسی پناہ دی جائے یا والد کے ملک فلسطین یا والدہ کے ملک مصر بھجوا دیا جائے۔


ایکسپریس دفتر میں اس نے اپیل کرتے ہوئے بتایا کے وہ اس وقت کورال چوک نزد علامہ اقبال اسکول رہائش پذیر ہے، اخراجات ختم ہوچکے ہیں، حکومت سرکاری فنڈ سے مدد کرے یا ٹکٹ دے کر اپنے ملک بھجوا دیا جائے۔

 
Load Next Story