تمام صوبوں میں یکساں لوڈشیڈنگ ہورہی ہے احم مختار

نیشنل گرڈ اسٹیشن میں صوبوں کے نمائندے طلب و رسد کا خود جائزہ لیتے ہیں

نیشنل گرڈ اسٹیشن میں صوبوں کے نمائندے طلب و رسد کا خود جائزہ لیتے ہیں۔ فوٹو: فائل

LONDON:
وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ تمام صوبوں میں یکساں لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے، امتیازی سلوک کی باتیں غلط ہیں، عوام کو گمراہ نہ کیا جائے۔


بدھ کو گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ حکومت بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،نیشنل گرڈ اسٹیشن میں تمام صوبوں اور پاور کمپنیوں کے نمائندے موجود ہیں اور بجلی کی طلب و رسد کا خود جائزہ لیتے ہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story