ضمنی انتخابات حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

تمام حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کے اندر ور فوج تعینات کی جائے گی، الیکشن کمیشن

تمام حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کے اندر ور فوج تعینات کی جائے گی، الیکشن کمیشن فوٹو: فائل

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات مین فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا ہے ، تمام حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کافیصلہ کرلیا گیا۔


22اگست کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے فوج سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کے اندر ور فوج تعینات کی جائے گی ۔ الیکشن کمیشن آئندہ چند روز میں باضابطہ طور پر فوج سے رابطہ کرے گا جس میں فوج ضمنی انتخابات میں مدد کا کہا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے 11مئی کو ہونے والے عام انتخابات میں بھی الیکشن کمیشن نے فوج کی مدد لی تھی۔

Recommended Stories

Load Next Story