ترکی بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک 50سے زائد زخمی
انتظامیہ نے بم دھماکے کی ذمہ داری باغی پی کے کے تنظیم پر ڈالی ہے۔
SARGODHA:
جنوبی مشرقی ترکی میں بم دھماکے میں 8افراد ہلاک اور50سے زائد زخمی ہوگئے۔
ترک شہر غازی انتاپ کے میئر عاصم غزلبی کے مطابق شہر میں قائم ایک پولیس سٹیشن کے نزدیک نصب زور دار بم دھماکا ہوا جس کی وجہ سے وہاں موجود ایک بس سمیت متعدد گاڑیوں کو آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں 8فراد ہلاک اور50سے زائد زخمی ہوگئے۔
انتظامیہ نے بم دھماکے کی ذمہ داری باغی پی کے کے تنظیم پر ڈالی ہے جو1984 سے ترکی کے جنوب مشرقی کرد آبادی کے علاقے کی خودمختاری کی تحریک چلا رہی ہے۔