پنجاب میرج ہال ایسوسی ایشن نے نئے ٹیکسوں کو مسترد کردیا
پنجاب بھر سے ایسوسی ایشن کے ممبران کو پرامن احتجاج کی کال دے دی، ترجمان
TOKYO:
پنجاب میرج ہال ایسوسی ایشن نے منی بجٹ میں عائد کئے گئے ٹیکسوں کو مسترد کردیا۔
پنجاب میرج ہال ایسوسی ایشن نے منگل کو لاہور میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کرتے ہوئے منی بجٹ میں عائد کیے گئے ٹیکسوں کو مسترد کردیا اور منی بجٹ میں عائد ٹیکس مین ترمیم کا مطالبہ کردیا۔
ترجمان خالد ادریس ترجمان کے مطابق پنجاب بھر سے ایسوسی ایشن کے ممبران کو پرامن احتجاج کی کال دے دی ہے، منگل کے روز صو بے بھر سے نمائندے لاہور پہنچیں گے، میرج ہالز پر عائد کئے گئے ٹیکس واپس نہ لئے گئے تو یہ شعبہ ڈوب جائے گا ۔اس موقع پر لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے بعد پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔