صدارتی امیدواروں پر آرٹیکل 6263لاگو

کوئی بھی صدارتی امیدوار قادیانی، غیر مسلم، نادہند اور عمر48سال سے کم نہیں ہونی چاہیے،الیکشن کمیشن۔

کوئی بھی صدارتی امیدوار قادیانی، غیر مسلم، نادہند اور عمر48سال سے کم نہیں ہونی چاہیے،الیکشن کمیشن۔ فوٹو: فائل

الیکشن کمیشن نے سابق صدر پرویز مشرف کا بنایا ہوا صدارتی امیدوار کا قانون آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا صدارتی امیدوار کیلیے آئین کی 62,63شق لازمی قرار دے دی۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے سابق صدر پرویز مشرف کا صدارتی امیدوار کا قانون مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی صدارتی امیدوار قادیانی، غیر مسلم، نادہند اور عمر48سال سے کم نہیں ہونی چاہیے۔ صدارتی امیدوار کیلیے آئین کی شق 62,63پر پورااترنا لازمی ہے۔
Load Next Story