امریکا کینسر میں مبتلا بچے سے اظہار یکجہتی سابق امریکی صدر جارج بش نے سر منڈوالیا
60سال پہلے جارج بش کاایک 4سالہ بیٹابھی اسی بیماری کی وجہ سے ہلاک ہوگیا تھا۔
QUETTA:
سابق امریکی صدرجارج ڈبلیوبش نے کینسرکے مرض میںمبتلابچے سے یک جہتی کااظہار کرنے کے لیے سرمنڈوا لیا۔
میڈیارپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر جارج بش سینئرنے ایک سیکرٹ سروس ایجنٹ کے کینسر میں مبتلابچے سے اظہارہمدردی کے طورپر اپنے سرکے بال منڈوادیے ہیں۔ پیٹرک نامی 2سالہ بچہ لیوکیمیا میں مبتلاہے اور علاج کے نتیجے میںبچے کے بال گررہے ہیں۔ 60سال پہلے جارج بش کاایک 4سالہ بیٹابھی اسی بیماری کی وجہ سے ہلاک ہوگیا تھا۔