بینظیرقتل کیسایف آئی اے نیاپراسیکیوٹر مقرر نہ کرسکی
سرکاری پراسیکیوٹرکی عدم تعیناتی کے باعث ملک کے اس اہم ترین مقدمے کی سماعت مسلسل تاخیر کاشکار ہے۔
ایف آئی اے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں حکومت کی طرف سے کیس کی پیروی کیلیے مقتول سابق سینئر پراسیکیوٹر چوہدری ذوالفقار علی کی جگہ اب تک نیا پراسیکیوٹرمقرر نہیں کرسکی۔
سرکاری پراسیکیوٹرکی عدم تعیناتی کے باعث ملک کے اس اہم ترین مقدمے کی سماعت مسلسل تاخیر کاشکار ہے۔ وزارت قانون نے ایف آئی اے کوپراسیکیوٹرکی تعیناتی کیلیے3وکلاکاپینل بناکربھیجنے کی ہدایت کی تھی مگرایف آئی اے یہ پینل بھی نہیں بھیج سکی،ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سینئروکلاکی طرف سے اس کیس کی پیروی سے انکارکے بعد نئے پراسیکیوٹرکی تعیناتی مشکلات کاشکارہوچکی ہے۔