سابق وزیر کامران مائیکل کو جوڈیشل ریمانڈر پرجیل بھیج دیا گیا

تفتیشی افسر نیب نے کامران مائیکل کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا، جس پر عدالت نے ریمانڈ دینے سے انکار کر دیا۔

تفتیشی افسر نیب نے کامران مائیکل کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا، جس پر عدالت نے ریمانڈ دینے سے انکار کر دیا۔ فوٹو: اے پی پی/فائل

کراچی کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

کراچی کی احتساب عدالت نے کے پی ٹی کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی مائی کولاچی میں غیر قانونی الاٹمنٹ کے کرپشن ریفرنس میں سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔


نیب تفتیشی افسر نے سابق وزیر کامران مائیکل کو احتساب عدالت کے منتظم عدالت جج کے روبرو کے پی ٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کی اراضی غیر قانونی الاٹمنٹ کرپشن ریفرنس میں پیش کیا، تفتیشی افسر نیب نے کامران مائیکل کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا، جس پر عدالت نے ریمانڈ دینے سے انکار کر دیا۔

 
Load Next Story