ایبٹ آباد آپریشنکسی اہلکارنے امریکا کومعلومات نہیں دیں ترجمان فوج

آئی ایس آئی کی طرف سے اسامہ کے ٹھکانے کی اطلاع امریکا کو دینے کا دعویٰ غلط ہے

آئی ایس آئی کی طرف سے اسامہ کے ٹھکانے کی اطلاع امریکا کو دینے کا دعویٰ غلط ہے. فوٹو: فائل

پاک فوج نے اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کے حوالے سے امریکی مصنف کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ من گھڑت کہانی ہے ، اس کاوجود نہیں، آئی ایس آئی کے کسی اہلکار نے امریکاکو معلومات نہیں دیں۔


ترجمان پاک فوج نے اسامہ کے متعلق کتاب کے دعوے پر ردعمل میں کہاکہ یہ کتاب پاکستان اور پاک فوج کو بدنام کرنے کی کوشش ہے،آئی ایس آئی کی طرف سے اسامہ کے ٹھکانے کی اطلاع امریکا کو دینے کا دعویٰ غلط ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story