ارکان پارلیمنٹ صدارتی انتخاب میں رازداری یقینی بنائیں الیکشن کمیشن

ارکان پارلیمنٹ، اسمبلی کے احاطے میں موبائل فون یا دوسرے الیکٹرانک آلات نہ لے جائیں ۔ الیکشن کمیشن

ارکان پارلیمنٹ، اسمبلی کے احاطے میں موبائل فون یا دوسرے الیکٹرانک آلات نہ لے جائیں ۔ الیکشن کمیشن فوٹو: فائل

لاہور:
چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ریٹائرڈ) فخرالدین جی ابراہیم نے ارکان پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ وہ منگل 30جولائی کو صدارتی انتخاب میں امیدواروں کو ووٹ ڈالتے وقت بیلٹ پیپر کی رازداری کو یقینی بنائیں۔


ارکان پارلیمنٹ، اسمبلی کے احاطے میں موبائل فون یا دوسرے الیکٹرانک آلات نہ لے جائیں ۔ اتوار کو الیکشن کمیشن کے ترجمان نے اس امرسے مطلع کیا ہے کہ انتخابات کے عمل کے دوران ارکان پارلیمنٹ اسمبلی کے احاطے میں موبائل فون یا الیکٹرانک کی دوسری چیزیں نہیں لے جا سکیں گے جن کے ذریعے تصویر لی جاسکتی ہو۔

 

Recommended Stories

Load Next Story