طالبان جعلی ڈگری ہولڈر’’ جہادی کمانڈر‘‘ خلیفہ عبد القیوم کو جیل میں ہی چھوڑ گئے

خلیفہ عبدالقیوم کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ تاحال جیل میں موجود ہیں۔

خلیفہ عبدالقیوم کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ تاحال جیل میں موجود ہیں۔ فوٹو : فائل

طالبان نے کالعدم تنظیم سے تعلق کے باوجود جعلی ڈگری ہولڈرکو قبول نہ کیا۔


پیراورمنگل کی درمیانی شب ڈیرہ جیل پرسیکڑوں طالبان کے حملے اور تقریباً 300 سے زائد قیدیوں کو چھڑا لے جانے کے باوجود طالبان نے جعلی ڈگری پر سزا بھگتنے والے کالعدم سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے خلیفہ عبدالقیوم جن کو جہادی کمانڈر بھی کہا جاتاتھا انہیں طالبان نے رہانہیں کرایا۔ خلیفہ عبدالقیوم کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ تاحال جیل میں موجود ہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story