15 ستمبر کو بلدیاتی الیکشن پر تیار ہیںسندھ حکومت اچھی پیشرفت ہے چیف جسٹس
صوبائی حکومت 15 ستمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے کیلیے تیار ہے۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ
سپریم کورٹ نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر اور ارکان کیلیے تاحیات مراعات کے قانون کیخلاف مقدمے کی سماعت غیر معینہ مدت کیلیے ملتوی کردی۔
کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں فل بینچ نے کی۔ چیف جسٹس نے کہا آخر حکومت بلدیاتی انتخابات میں سنجیدہ ہوگئی یہ اچھی پیشرفت ہے، قانون بنانے کیلیے15اگست ڈیڈ لائن ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت 15 ستمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے کیلیے تیار ہے۔