پاک بھارت کشیدگی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔
پاک بھارت کشیدگی کاجائزہ لینے کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا۔
پاک بھارت کشیدگی کاجائزہ لینے کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج (جمعرات) سہ پہر3 بجے ہوگا جس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے۔