لکسمبرگ کو آئی ٹی صحت اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

ملاقات میں پاک بھارت کشیدہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں پاک بھارت کشیدہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔فوٹو : فائل

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور لکسمبرگ کے درمیان وسیع تر دوطرفہ تعاون کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے آئی ٹی، صحت اور صاف توانائی کے شعبوں میں لکسمبرگ کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔


لکسمبرگ کے وزیر خارجہ اور یورپی امور جین ایسل بورن سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور لکسمبرگ کے درمیان وسیع تر دوطرفہ تعاون کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے آئی ٹی، صحت اور صاف توانائی کے شعبوں میں لکسمبرگ کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔

ملاقات میں پاک بھارت کشیدہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔قبل ازیں لکسمبرگ کے وزیرخارجہ نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں پاکستان کے ایف اے ٹی ایف اسٹیٹس،پلوامہ حملے کے بعد کی صورتحال اور افغان امن عمل میں پیشرفت سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔
Load Next Story