سونا 300روپے سستا تولہ قیمت 68600 ہوگئی

10 گرام سونے کی قیمت 59071 روپے سے گھٹ کر 58800 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 59071 روپے سے گھٹ کر 58800 روپے ہوگئی۔ فوٹو : فائل

انٹرنیشنل گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالرکی کمی ہوگئی۔


جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا 300روپے سستا ہو گیا۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیرکو فی تولہ سونے کی قیمت 68900 روپے سے گھٹ کر 68600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 59071 روپے سے گھٹ کر 58800 روپے ہوگئی۔
Load Next Story