جان ابراہم اور نرگس فخری کی فلم پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا

تامل رہنماؤں نے فلم کی ریلیز پر پابندی کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔

تامل رہنماؤں نے فلم کی ریلیز پر پابندی کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔ فوٹو : فائل

بالی ووڈ اداکار جان ابراہم اور نرگس فخری کی نئی فلم ''مدراس کیفے ''کے نئے ٹریلیر کی ریلیز کے بعد اس فلم پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے ۔


فلم میں سری لنکا کی سول وار کے حوالے سے باغیوں کے کردار پر ملک کی سب سے بڑی اقلیت تامل باشندوں کی جانب سے اس پ تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے، تامل رہنماؤں نے فلم کی ریلیز پر پابندی کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔
Load Next Story