صدر عارف علوی بغیر پروٹوکول کراچی جانیوالے طیارے میں سوار
انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لفٹیں اور برقی زینے تا حال خراب، سول ایوی ایشن خاموش
صدر پاکستان فیملی کے ہمراہ ائیرپورٹ پہنچے اور بغیر کسی پروٹوکول خود ہی ائیرلائن کاونڑ سے بورڈنگ کارڈ لیکر سی فائیو لاونج کے راستے کراچی جانے والے طیارے میں سوار ہوگئے۔
نیواسلام آباد انڑنیشنل ائیرپورٹ پاکستان کا پہلا گرین فلیڈ ائیرپورٹ ہے جو ایک پانچ ارب سے زائد کی لاگت سے مکمل ہو ا اور آپریشنل ہوئے ابھی ایک سال ہی ہوا ہے لیکن ائیرپورٹ پر نصب بیش قیمت لفٹوں اور برقی زینوں میں آنے والی تکنیکی خرابیوں کو دور نہیں کیا جاسکا جمعہ کو بھی ائیرپورٹ انتظامیہ اور صدر کی سیکورٹی ڈیوٹی پر متعین حکام تشویش میں متبلا رہے۔
جب وی وی آئی پی مومنٹ کے سیکیورٹی پروٹوکول کے ایس او پیز کے مطابق صبع نو بجے بیگج ڈیوٹی لگائی گئی اور وی وی ائی پی سیکیورٹی ڈویژن کے عملے نے تقریبا نو بج پچپن منٹ پر نیواسلام آباد ائیرپورٹ کے ڈومیسٹک ڈیپارچر اور ایپرن سائیڈ کا چارج سنبھالا۔
واضح رہے کہ اربوں روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نصب بیش قیمت لفٹوں اور برقی زینوں کی خرابیوں پر قابو نہ پایا جسے صدر پاکستان کی موومنٹ کے دوران بھی سی فائیو جانے والی لفٹ کو ہنگامی طور ٹھیک کرایا گیا تو اسی دوران برقی زینے نے جواب دے دیا جس کو بھی ہنگامی طور پر ٹھیک کرایا گیا۔