امریکی میجر ندال حسن نے13فوجیوں کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا
میجر ندال نے اس حملے میں9 کرنل 3 لیفٹیننٹ کرنل اور ایک میجر کو ہلاک کیا تھا.
امریکی فوج کے ایک نفسیاتی ماہر میجر ندال حسن نے اپنے مقدمے کی سماعت کے دوران 13 فوجیوں کو ہلاک کرنے کے جرم کو تسلیم کر لیا ہے۔
غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق میجر ندال حسن پر2009میں ٹیکساس کے فورٹ ہڈ فوجی اڈے پر13فوجیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام ہے، میجر ندال نے اس حملے میں9 کرنل 3 لیفٹیننٹ کرنل اور ایک میجر کو ہلاک کیا تھا۔ 42 سالہ میجر ندال حسن نے عدالت سے کہا کہ اگر ان سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو وہ اس پر معذرت خواہ ہیں۔