امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ4 افراد ہلاک4 زخمی
ایک شخص نے اپنی سابقہ محبوبہ کے گھرمیں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے ہلاکتیں واقع ہوئیں
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 4افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقع ٹیکساس کے شہر ڈیلا س میں پیش آیا جب ایک شخص نے اپنی سابقہ محبوبہ کے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔جب اس شخص نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو وہاں موجود نہ پایا وہ اس کے دوسرے گھر گیا اور اپنی سابق محبوبہ کو پاکرپہلے توھماکا خیز مواد پھینکا اور اس کے بعد فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں مزید 2 مزید افراد ہلاک ہوگئے جب کہ ائرنگ کے دونوں واقعات میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔