لاہور ہائیکورٹ میں 40 ججز تعینات 10 سیٹیں تاحال خالی
سینئرجج جسٹس ناصر سعید رواں سال دسمبر جبکہ جسٹس چوہدری یونس ستمبرمیں ریٹائر ہوجائیں گے۔
لاہور ہائیکورٹ میں 10ججزکی سیٹیں خالی پڑی ہیںجبکہ اس وقت 50 سیٹوں میں سے 40 ججز فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
اس سال سینئر ترین جج جسٹس ناصرسعیدشیخ سمیت2 ججز ریٹائر ہوں گے جسٹس ناصر سعید شیخ 11 دسمبرکو ریٹائر ہوں گے،آئندہ سال صرف2جج جسٹس شیخ نجم الحسن 14 مارچ اورجسٹس اعجاز احمد31 مارچ کوریٹائرہونگے،اس سال دوسرے ریٹائر ہونے والے جج جسٹس چوہدری یونس 15 ستمبرکو ریٹائر ہو جائینگے۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر2020کو ریٹائر ہونگے، اگروہ سپریم کورٹ نہ گئے تو مزید7سال چیف جسٹس رہیں گے، جسٹس خواجہ امتیاز احمد 29 مارچ 2015،جسٹس منظور احمد ملک 30 اپریل 2018، جسٹس سردار طارق مسعود10مارچ2021،جسٹس اعجاز الاحسن 4 اگست 2022،جسٹس سید منصور علی شاہ 27 نومبر 2024،جسٹس محمد خالد محمود خان3 مئی2016،جسٹس شاہد حمید ڈار13 ستمبر 2017،جسٹس محمد یاور علی 22 اکتوبر 2018،جسٹس محمد انوار الحق 31دسمبر2018،جسٹس سردار محمد شمیم خان 31 دسمبر 2019،جسٹس مامون الرشید شیخ 18 مارچ2020،جسٹس محمد فرخ عرفان خان 22 جون 2022، جسٹس محمد قاسم خان5 جولائی2021،جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی 31 اگست 2022، جسٹس مظہر اقبال سدھو 28 فروری2023،جسٹس الطاف ابراہیم قریشی5 مارچ 2015، جسٹس عبدالستار اصغر 19 مارچ 2015، جسٹس سید افتخار حسین شاہ 31 مارچ 2015، جسٹس محمود مقبول باجوہ 26 ستمبر 2016 ،جسٹس سید محمدکاظم رضا شمسی 5 ستمبر2018،جسٹس امین الدین خان30 نومبر 2022،جسٹس محمد امیر بھٹی 7 مارچ2024،جسٹس ملک شہزاد احمد گھیبہ 14 مارچ 2025، جسٹس عبدالسمیع خان16 مارچ 2018،جسٹس عباد الرحمان لودھی 27 دسمبر 2018،جسٹس شجاعت علی خان 22 اپریل 2026،جسٹس عائشہ اے ملک 2 جون2028 ،جسٹس شاہد وحید24 دسمبر2028،جسٹس علی باقر نجفی 14 ستمبر 2025، جسٹس شعیب سعید 17 مارچ 2015،جسٹس اطہر محمود8 مارچ2021،جسٹس شاہد بلال حسن 11 مارچ 2027، جسٹس مس عائلہ نیلم 11 نومبر 2028، جسٹس شہزادہ مظہر 31 دسمبر 2028اورجسٹس عابد عزیز شیخ25 اپریل2029 کو مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہوں گے ،ان میں سے جن ججزکی سپریم کورٹ میں تعیناتی ہوگی ان کی مدت ملازمت میں بھی3 سال کی توسیع ہوجائیگی،ان میں سے جسٹس عابد عزیز شیخ جو اس وقت سب سے جونیئرہیںوہ ان ججزمیں سے سب سے آخر میں ریٹائر ہونگے انکی بطور چیف جسٹس مدت بھی سب سے زیادہ ہوگی۔