نواسی رسول ؐسیدہ زینبؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

سیدہ زینبؓ کا انتقال دمشق میں ہوا اور وہیں آپ کی تدفین کی گئی۔ آپ کا مزار آج بھی مرجع خلائق ہے۔

سیدہ زینبؓ کا انتقال دمشق میں ہوا اور وہیں آپ کی تدفین کی گئی۔ آپ کا مزار آج بھی مرجع خلائق ہے۔ فوٹو: فائل

نواسی رسولﷺ حضرت سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کا یوم شہادت آج نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔


نواسی رسولﷺ، خاتون جنت حضرت فاطمۃ الزہرہ ؓاور حضرت علی ؓ کی لخت جگرحضرت سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کا یوم شہادت آج 15رجب المرجب بروزہفتہ نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر کی مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر مقامات پر محافل اورمجالس کی تقریبات منعقد ہوںگی۔

واضح رہے کہ سیدہ زینبؓ کا انتقال دمشق میں ہوا اور وہیں آپ کی تدفین کی گئی۔ آپ کا مزار آج بھی مرجع خلائق ہے۔
Load Next Story