عمران خان کے حوصلے سے معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہوئی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
کرپشن سے بھر پور نظام ملا جس سے معاشی مسائل پیدا ہوئے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
JHELUM:
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے حوصلے سے کم وقت میں معیشت جلد اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگئی۔
ملاکنڈ میں درگئی انڈسٹریل اکنامک زون کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا تھا کہ حکومت پٹرولیم اور انڈسٹریز پر فوکس کر رہی ہے، انڈسٹریل زون میں مقامی لوگوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا، روزگار کی فراہمی سے جرائم میں بھی کمی آئی گی۔
وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے وژن کے مطابق سرمایہ کاری عوام پر کی جائیگی، کرپشن سے بھر پور نظام ملا جس سے معاشی مسائل پیدا ہوئے، گزشتہ حکومت میں غربت کے شرح میں اضافہ ہوا تاہم عمران خان کے حوصلے سے کم وقت میں معیشت جلد اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگئی۔