ویسٹ انڈین کرکٹ میں ڈیو کیمرون کے متنازع دور کا خاتمہ ہو گیا

بورڈ کے صدارتی انتخاب میں انھیں رکی اسکیرٹ سے شکست ہوگئی۔

بورڈ کے صدارتی انتخاب میں انھیں رکی اسکیرٹ سے شکست ہوگئی۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
ویسٹ انڈین کرکٹ میں ڈیو کیمرون کے متنازع دور کا آخر خاتمہ ہوگیا۔


ڈیوکیمرون کے 6 سالہ دور میں سینئر پلیئرز اور بورڈ کے تعلقات انتہائی کشیدہ رہے جس کی وجہ سے کئی کھلاڑیوں پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بھی بند کردیے گئے۔

نئے صدر اسکیرٹ بطور ویسٹ انڈین ٹیم منیجر بھی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں، ان کے ساتھ ڈاکر کشور شالو کرکٹ ویسٹ انڈیز کے نائب صدر منتخب ہوئے ہیں۔
Load Next Story