آرمی چیف سے یورپی یونین کی نمائندہ کی ملاقات

نمائندہ یورپی یونین نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف کی اور اس ضمن میں کوششوں کو سراہا۔

نمائندہ یورپی یونین نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف کی اور اس ضمن میں کوششوں کو سراہا۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی اور یورپین کمیشن کی نائب صدر مسز فیڈریکا نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔


آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی اور یورپین کمیشن کی نائب صدر مسز فیڈریکا نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر بات چیت کی گئی، نمائندہ یورپی یونین نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف کی اور اس ضمن میں کوششوں کو سراہا۔
Load Next Story