پیپلز پارٹی کے خلاف سازشیں کرکے صدر زرداری کو تنہا کردیا گیا یوسف رضا گیلانی
انتخابات میں دھاندلی کے خلاف آواز اٹھا کر عمران خان نے عوام کی ترجمانی کی ہے، یوسف رضا گیلانی
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے خلاف سازشوں کا جال بچھا کر صدر آصف زرداری کو تنہا کر دیاگیا ہے۔
لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ(ن) کو انتخابات میں بوگس ووٹ ڈالے گئے، انتخابات میں دھاندلی کے خلاف آواز اٹھا کر عمران خان نے عوام کی ترجمانی کی ہے اور اس بات پر عمران خان کو مارکباد پیش کرتے ہیں۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وہ اصولوں پر کوئی بھی سمججھوتہ نہیں کریں گے، ماضی میں بھی کئی برس جیل میں گازارے ہیں اور اب بھی جیل جانے کو تیار ہیں لیکن نیب کیسز پر وہ اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت کے خلاف سازشوں کا جال بنا گیا اورصدر آصف زرداری کو تنہا کر دیا گیا۔