امریکی سیاحوں کا پشاورمیں تاریخی مقامات کا دورہ
امریکی سیاحوں نے رباب بجایا اورراستے میں روایتی کھانے کابلی پلاؤ اورنمکین تکے بھی کھائے
امریکی سیاحوں نے پشاورمیں تاریخی مقامات کا دورہ کیا اورپرانی و قدیم عمارتوں کودیکھ کرخوب محظوظ ہوئے۔
امریکی سیاح ڈروبریسکی جوسیاحت کے حوالے سے بلاگر بھی ہیں، ساتھیوں سمیت پشاورکے دورے پرآئے اورسیٹھی ہاؤس سمیت اندرون شہرمیں تاریخی اورقدیمی مقامات کا دورہ کیا۔ اس موقع پرسیٹھی ہاؤس میں انہوں نے کافی وقت گزارا۔
امریکی سیاحوں نے رباب بجایا اورراستے میں روایتی کھانے کابلی پلاؤ، نمکین تکے کھائے اورگنے کا جوس بھی پیا اورہتھ رہڑی پرجوارکے دانے بھی پکائے۔