لاہور سے ملتان موٹروے ایم تھری سیکشن کا افتتاح کردیا گیا
نئی موٹروے عام شہریوں کے لئے کل سہ پہرتین بجےکھولی جائےگی
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے لاہور سے ملتان موٹروے ایم تھری سیکشن کا افتتاح کردیا۔
ملتان اورلاہورکےدرمیان سفرکرنےوالوں کی آسانیوں میں اضافہ ہوگیا، کم وقت میں آرام دہ سفرکے لیے موٹر وے ایم تھری سیکشن کا افتتاح کردیا گیا، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے منصوبے کا افتتاح کیا۔
منصوبہ تین سال دو ماہ کی مدت میں مکمل ہوا، ایم تھری کی حدود کا سگیاں پل لاہور سے آغاز ہوگااور سفر کرنے والے شرقپور، جڑانوالہ ، پیر محل سے ہوتے ہوئے عبدالحکیم انٹرچینج کے راستے ملتان پہنچیں گے جب کہ ایم تھری میں مویشیوں کےلیے دو سو ایک گزرگاہیں بھی ہیں۔