کرینہ کپور کا عمران ہاشمی کے ساتھ بولڈ سین فلمانے سے انکار

کرینہ نے فلمسازکرن جوہر اور ایکتا کپور کی نئی فلم میں اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ بولڈ سین فلمانے سے انکار کردیا ہے۔

دونوں اسٹارز نئی فلم ’’بدتمیز دل ‘‘میں جلوہ گرہورہے ہیں۔فوٹو: فائل

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے فلمسازکرن جوہر اور ایکتا کپور کی نئی فلم میں اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ بولڈ سین فلمانے سے انکار کردیا ہے ۔


دونوں اسٹارز نئی فلم ''بدتمیز دل ''میں جلوہ گرہورہے ہیں ۔فلم کے لیے مطلوبہ سین کرنے سے گریز پر کرینہ کپور خان کو رضامند کرنے کی کوشش کی گئی ۔ایکتا کپور اور کرن جوہر نے بھی اداکارہ کو سمجھایا مگر کرینہ نے ایسا کرنے سے صاف انکار کردیا ۔

 
Load Next Story