پاکستان کی موجودہ صورت حال بہت خراب ہے انور مقصود
سیاست دان اپنی درست پالیسیوں سے ملک وقوم کانام روشن کریں،ناہیداختر
فنکاروں اور ادیبوں نے بھی پاکستان کے جشن آزادی کے حوالے سے اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورت حال بہت خراب ہے۔
دعاہے کہ جلدہم 1947کاپاکستان دیکھیں گے، ممتازڈرامہ نگارانورمقصودکاکہنا ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورت حال بہت خراب ہے مگرمجھے نوجوانوں سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں اوردعاہے کہ جلدہم 1947 کاپاکستان دیکھیں گے، لیجنڈگلوکار عالمگیرکاکہنا ہے کہ پاکستانی عوام بہت حوصلے کے ساتھ اپنی بقاکی جنگ لڑتی رہی ہے، لوگ ہمیں کچھ بھی کہیں مگریادرہے۔
عالمی سطح پرپاکستانیوں نے ہرمیدان میں خودکومنوایاہے، گلوکارہ ناہید اخترنے کہاکہ پاکستانی قوم دنیاکی وہ واحدقوم ہے جوکبھی حالات سے نہیں گھبراتی، میں اپنے سیاست دانوں سے کہنا چاہونگی کہ وہ اپنی درست پالیسیوں سے ملک کوقوم کانام روشن کریں۔