اوگرا کرپشن کیس گواہوں نے 22 ارب کی کرپشن کے ثبوت دیدیے
توقیر صادق لاجواب، 44 ارب کی ریکوری کیلیے 25 اہم شخصیات کو نوٹس جاری کرنیکا فیصلہ
KARACHI:
اوگرا کرپشن کیس میں گواہوں نے22ارب کی کرپشن کے ثبوت فراہم کر کے توقیر صادق کولاجواب کردیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے69گواہوں کے بیانات قلم بند کر لیے، ان میں اوگرا کے6 اعلٰیٰ افسر بھی شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق نیب نے34روز کی تفتیش میں توقیر صادق اور گواہوں کو آمنے سامنے بٹھا کر سوالات کیے، توقیر صادق کو کرپشن کا ریکارڈ بھی دکھایا گیا، ذرائع کے مطابق نیب44 ارب کی ریکوری کے لیے گیس چوری میں ملوث25 اہم سیاسی وکاروباری شخصیات کونوٹس جاری کرے گا۔