پاکستان میں ویب سیریز کا رجحان بڑھنے لگا
حال ہی میں ایک اور سیریز بھی شروع ہوئی ہے جس کا عنوان ’مائنڈ گیمز‘ رکھا گیا ہے
پاکستان میں ویب سیریز بنانے کے رجحان میں خطرناک حد تک تیزی آگئی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ تمام لوگ اب فلم یا ڈرامے کی بجائے صرف ویب سیریز ہی بنانے میں مصروف ہیں۔
کچھ عرصہ پہلے تین ویب سیریز نشر کی گئی تھیں جو کسی قسم کا تاثر چھوڑنے میں کامیاب نہ ہوسکیں لیکن اس کے باوجود کئی چینل اور پروڈیوسرز نے ویب سیریز شرور کردی ہیں۔
حال ہی میں ایک اور سیریز بھی شروع ہوئی ہے جس کا عنوان 'مائنڈ گیمز' رکھا گیا ہے۔اس سیریز میں منی لانڈرنگ کو موضوع بنایا گیا ہے جس کی کہانی انعام شاہ نے تحریر کی ہے اور اس کےڈائریکٹر فرحان تجمل جبکہ کاسٹ میں شمعون عباسی،ثنا فخر،عماد عرفانی اور کنزیٰ رزاق شامل ہیں۔