فی تولہ سونے میں 200 روپے کی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 72000روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 61728 روپے ہو گئی۔

فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 72000روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 61728 روپے ہو گئی۔ فوٹو : فائل

فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور 172 روپے کی کمی ہوئی ہے۔


مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کوفی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور 172 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 72000روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 61728 روپے ہو گئی۔

اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 900 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 771 روپے 60 پیسے پرمستحکم رہی۔
Load Next Story