صوبائی حکومت قبائلی عوام کی 70 سالہ محرومیوں کو ختم کرکے دم لے گی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
قبائلی عوام کی ترجیحات صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت قبائلی عوام کی 70 سالہ محرومیوں کو ختم کرکے دم لے گی۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قبائلی اضلاع کے عوام کے لیے بڑی خوشخبریاں لے کر آ رہے ہیں، عمران خان ضلع خیبر کے عوام کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں گے، قبائلی اضلاع میں محرومیوں کا وقت ختم ہوگیا، اب تمام قبائلی اضلاع میں ہر طرف ترقی ہوگی۔
وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا کہ کئی دہائیوں تک قبائلی عوام کو ترقی کے عمل سے دور رکھا گیا، صوبائی حکومت قبائلی عوام کی 70 سالہ محرومیوں کو ختم کرکے دم لے گی، قبائلی عوام کی ترجیحات صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔