مولانا فضل الرحمان طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
مولانا فضل الرحمان کی ای سی جی کے ساتھ مختلف ٹیسٹ کیے گئے
لاہور:
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طیبعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُن کے ای سی جی کے ساتھ مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔