سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی سے 1128 ارب روپے کی آمدن ہوئی وزیراعظم                                       ?

واضح ہوتا ہے ماضی میں کرپشن اور غیر شفافیت سے کتنی رقم ضائع ہوئی ہے، وزیراعظم

دونوں ممالک کے درمیان صرف ایک اختلاف ہے جوکہ کشمیر ہے، وزیراعظم: فوٹو: فائل

KARACHI:
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی سے 11.28 ارب روپے کی آمدن ہوئی۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی سے11.28ارب روپے کی آمدن ہوئی ہے جو پاکستان کی معیشت کے مستقبل پراعتماد کا اظہار ہے تاہم واضح ہوتا ہے ماضی میں کرپشن اور غیر شفافیت سے کتنی رقم ضائع ہوئی ہے۔

Load Next Story