زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 ارب 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کمی
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 16 ارب 19 کروڑ 59 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتے کے دوران ایک ارب 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری زخائر ایک ہفتہ میں ایک ارب 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوگئے، اس دوران ایک ارب ڈالر مالیت کے پاکستان ساورن بانڈز کی ادائیگی کی گئی۔
اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی زخائر کی مالیت 16 ارب 19 کروڑ 59 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ زرمبادلہ کے سرکاری زخائر کی مالیت 9 ارب 24 کروڑ 37 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی جب کہ کمرشل بینکوں کے پاس 6 ارب 95 کروڑ 22 لاکھ ڈالر موجود ہیں۔