سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ
سونے کی قیمت بڑھ کر 70 ہزار 300 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 60 ہزار 271 روپے ہوگئی
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہوکر 70 ہزار 300 روپے ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 1 ڈالر کمی کے ساتھ 1275 ڈالر فی اونس ہوگیا تاہم ملک کی مقامی صرافوں مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300 روپے اور 257 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 70 ہزار 300 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 60 ہزار 271 روپے ہوگئی۔